: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مکہ سے چھ کلومیٹر دور منیٰ کے مقام پر رمی جمرات کے دوران بھگدڑ مچنے سے
دم گھٹنے کے بعد 300سے زائد حجاج کرام شہید اور 450کے قریب زخمی ہوگئی ہیں
جنہیں مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیاگیا، شہداءکی شناخت میں دودن لگ سکتے
ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق سانحہ میں موقع پر
مزید شہادتیں ہوسکتی تھیں
تاہم بروقت امدادی کارروائیوں کی وجہ سے شہادتوں کی تعداد ہزاروں تک پہنچنے
سے بچ گئی ، شہداءکی قومیت کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہاجاسکتا، جس جگہ
حادثہ پیش آیا وہاں زیادہ ترلوگوں کاتعلق الجزائر سے تھاتاہم شہداءکی شناخت
میں مزید دودن لگ سکتے ہیں ۔
Mobile Anwar Says:
Ya ayyou hel lazeena aamanus taino bis sabri Wes salah innallaha ma as sabireen
Allazeena iza asabet hum musibatun qalu innalillahi wa inna ilaihi rajioun
Bila zarouret tebsiray kernay say perhaiz karain
Ye muamila sub Allah ki taref say hai